اصلی نام : کالو 😛🙊
انسٹاگرام آئی ڈی : " Black soul"
🙈😂🤣😁
#jhali Anu

نبھا نہ سگیں تاں سہارا نہ ڈیویں
کوئی خواب میکوں اُدھارا نہ ڈیویں
زمانے دے رلے جے ماریں توں پتھر
رقیباں کوں اکھ دا اشارہ نا ڈیویں
میڈا ہتھ پکڑ کے جے ول چھوڑ ڈیویں
بھنور اچ میں ٹھیک آں کنارہ نا ڈیویں
سجن تیڈی نفرت ملاوٹ تو پاک ھئے
محبت دا دھوکہ دوبارہ نا ڈیویں
#Anu malik👌😇
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی 😄😄
بے وفا یہ بھی نہیں سمجھتے یہ ادا ہے غم چھپانے کی 😢😢
#Anu malik😇
چونا نمبر999
میں تمارےلیےچاندتارےتوڑسکتا ہوں
بکواس توڑنا انسان کے لیے ممکن ہی نہیں
وہ چاند ہے امرود نہیں😂😜😜😁😁😀
#jhali Anu😉😂😝😇
میری محبتیں میرا پیار سب تمہارے لیئے۔۔۔
پر سنو۔۔۔۔
تم ہو کہاں۔۔۔
😁🙄😑😁
Ami k damad where are u maran jogy😠😈
#jhali Anu😉😂😝😇
💕کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا
💁♀💁♂️
ادھر آؤ تعویذ دوں
نام دسی جاؤں بس فٹا فٹ 😋🤣
#jhali Anu😂😝😇
مجھے خبر ہے اک دل دکھایا تھا میں نے
میں جانتی ہوں اک بددعا مجھے لگی ہوئی ہے 🔥💔
#Anu malik😇
عزتوں کا بھرم تو عزت کے پاسدار رکھتے ہیں☺️
تمہارا کیا تم نے تو کہہ دینا تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجھتی😢💔
#Anu malik👌😇
سنو.........💕
کھبی ملنا راستے میں😍
بال پوٹ کے گنجا😁نہ کردیا تو بولنا 😝
#jhali Anu😉😂😝😇
میں کسی کو دل اس لیے بھی
نہیں دیتی😕😶
میرا خود کا ایک ھی ہے میں
مر جاواں گی فير 😐😐
😜😂😂
#jhali Anu😉😂😝😇

لفظوں کا کھیل ہے سارا🙄😌😌
کوئی خفا ہوجاتا ہے کوئی دفع ہوجاتا ہے😜🤭😂😂😂
#jhali Anu😂😝😉😇
مار ڈالے گا تیرا یہ جمال مجھے😍
چھوڑ حلیمہ کو اور آ سنبھال مجھے...🙈😜
#jhali Anu😉😂😝😇

میں اس کے گھر کے سامنے اک نیا گھر بناؤنگی😎😋
اور اس میں ڈسکو کھلوا کے اسکی بیوی کو نچوآؤنگی💃💃💃💃💃
..ڈی جی والے بابو سوتن کیلئے گانا لگوا دو 😁😂😂
گانا لگوا دو 😂😂😂😂
#jhali Anu😉😂😝😇
بے وفائی کا ....... اُدھار نہ رکھ سکے ہم__!!!
قیسؔ ! هم نے حسیں لوگ رُلائے بہت____!!!
#Anu malik😇
آپ نے کس انداز میں خودکشی کر رکھی ہے
بہت سے انسانوں نے اپنے انداز سے خود کشی کی ہوئی ہے
1 کوئی اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے
2 کوئی اب آرزوئیں نہیں کرتا
3 کوئی اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہیں کرتا
4 کوئی غمگین میوزک سنتا رہتا ہے
5 کسی نے اپنے فوٹو بنانے چھوڑ دیے ہیں
6 کسی نے خود کو تنہائی کے سپرد کر رکھا ہے
*اسی طرح بہت سے لوگ 30 25 سال کی عمر میں مر جاتے ہیں اور 70 60 سال کی عمر میں دفن ہوتے ہیں*🍂...💔💔
💯 Percent True.
#Anu malik😇
جان ہتھیلی پر رکھے گھومتے ہیں وہ مرد حضرات
جنکی پڑوسن خوبصورت اور بیوی ذہین ہو
😉
#jhali Anu😂😝😇

مانا مجھ میں شہزادی والی بات نہیں👑
مجھ جیسا ہونا شہزادی کی بھی اوقات نہیں😍😏
#Anu malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain