Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

بھائی: یار مجھے پانی پلا دے تو کھڑی ہے نا
می :sits down لے میں بیٹھ گئی اب تو بھی پی لے مجھے بھی پلا دے
بھائی :مجھے پیاس نہیں
#jhali Anu k 7 pngy not chngy😁😜🤪😇

Funny joke
@  : مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری ہرٹ بیٹ ہو 🙄😏😒 لگتا ہے میں کسی کا ہرٹ - 
@broken_heart@
 

پھر ایک دن اسکا لاسٹ میسج آئے گا۔۔۔😭
بارات آ گئی ہے جو پیسہ تم نے مجھ پر خرچ کیا لوٹ لو آ کر🤩😍🚕📯ایہ جے سچیاں محبتاں
😍😂😂💔🥀
#jhali Anu 😁😜🤪😇

@broken_heart@
 

میں ،تم ،جھیل کا کنارہ، ٹھنڈی ہوا
اور دو کلو لنگڑے آم😐🙈😋😜
#jhali Anu 😉😁😍🤪😇

@broken_heart@
 

میں تے ایتھے☺
میرا دل بھر جانی کیتھے😍😀
#jhali Anu 💞😜😇

@broken_heart@
 

کیا کہا عیدی امّی کو پکڑا دی
اِنا للّٰہ واِنا اِلیہ راجعون
😹 جون افسوسیاء
😁😜😂
#jhali Anu 😁😝🤪😇

@broken_heart@
 

چلیں جی آج مجھے ٹائم مل ہی گیا اپنے بارے میںسوچنےکے لئیے وہ میں یہ سوچ رہی تھی بڑی عیدکے لئیے کون سے کلر کا سوٹ لوں 🤔🤔😬😬😝
#jhali Anu 😁😜😇

@broken_heart@
 

بیٹا : ابو موٹر سائیکل خرید دیں.
ابو: بیٹا!! اللہ نے دو ٹانگیں کس لیے دی.
بیٹا : اک کک مارن لئی ,,, تے دوجی گیئر لان لئی
😁
#jhali Anu 😁😝🤪😇

@broken_heart@
 

پینڈو ٹرین سے عید پر گھر آ رہا تھا تو ٹرین میں رش دیکھ کر اس نے شور مچا دیا اس ڈبے میں سانپ ھے
سارے پیسنجر اُتر گئے تو پینڈو آرام سے اس ڈبے میں سو گیا دو گھنٹے بعد اُٹھ کر کہتا ھے لاہور آ گیا اے تو قُلی کہتا
نہیں پائی اس ڈبے وچ ساپ سی او اے ڈبہ ایتھے ای چھڈ گئے نے🙄🤣
#jhali Anu 😁🤪😇

@broken_heart@
 

بابا جی گاڈی چلا رہے تھے
مسافر:بھائ آہستہ چلائیں میرے 13 بچے ہیں
بابا جی: انی دیا اپنی سپیڈ ویکھی آ😂😁😝😝
#jhali Anu 😆🤪😇

@broken_heart@
 

لگتا ہے لنگڑے آم کی
اس دفع کسی نے
دونوں ٹانگیں توڑ دی ہے
پہنچے ہی نہیں ابھی تک 😛😛😒😒
#jhali Anu missing mango😋😁🤪😇

@broken_heart@
 

پینڈو مراسی سے..یارا آج میں ٹرین والیاں نو بیوقوف بنایا👌🤣
مراسی..او کینج🙀
پینڈو..ٹکٹ میں آن جان دی لئی؛ واپس میں جانا ای نہیں✌️😁
#jhali Anu 😝🤪😇

@broken_heart@
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜
#jhali Anu 😁😝🤪😇

@broken_heart@
 

کرنل کی کی بیوی دیکھنے کے بعد کافی لڑکے شادی سے توبہ کر چکے ہوں گے😂
#jhali Anu 💯😁🤪😇

@broken_heart@
 

بحث جاہل کرتے ہیں
تمھیں جب بات بری لگے تو تھپڑ 👋مارا کرو 😌
#jhali Anu 😁🤪😇

@broken_heart@
 

مجھ کو جس شے سے محبت ہو وہ چھن جاتی ہے !
تو بھی اب پاس نہیں ! اس سے ہی اندازہ لگا ۔۔۔!
#Anu malik😇

Funny joke
@  : ترس آتا ہے ان بیچاروں پر🙄😐🤔 جنہوں نے ساری زندگی ہمیں برداشت کرنا ہے😜😜🤣🤣💯😌  - 
@broken_heart@
 

پہلا دوست دوسرے سے “تمہاری اپنی بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟”
“ہاں ، گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آی تھی ” دوسرے دوست نے فخریہ جواب دیا
پہلا دوست حیرت سے بولا،گھٹنے ٹیک کر اس نے کیا کہا؟
“یہی کہ بیڈ کے نیچے سے آ جاو ، کچھ نہیں کہوں گی ” دوسرے نے لاپرواہی سے جواب دیا
ہا ہا ہا ہا ہا …….
🤣🤣🤣🤣⚘🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جب لڑکی پہلے سے ٹوٹ چکی ہو تو کوئی دوسرا مرد اسے مکمل نہیں کر پاتا جب تک وہ خود نہ مانے کے مجھے اب آگے بڑھنا چائے 🍁
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکن تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی❤
Deep
#Anu malik💕😍😇