سو گُنا بڑجاتی ہے خوبصورتی مسکرانے سے __' 😍🙈'
پھر بھی لوگ باز نہیں آتے مُنہ پھلانے سے __' 😂😂
🥀♥♥
Stay blessed stay happy😆
#Anu malik😆😝😇
میرا جو نہ ہونے والا
بابو شونا بے بی جانو ہے😏
اسے عید مبارک😍🙊🙈
فٹے منہ کہہ کے😐😏😒
#jhali Anu😣😥😇
حساس لوگ بھی نا سب کو
خوش رکھ لیتے ہیں مگر
اپنے ساتھ منافقت کر جاتے ہیں •
#Anu malik😥😓😇
مرشد ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا.
مرشد عید مبارک کہہ کر عید نہیں دی گئی 😜
#jhali Anu😥😓😇
اور بڑھ جاتی ہے بھولی
ہوئی یا دوں کی کسک
🙂
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔
#Anu malik😥
تیڈے ورگے ہک سو ہک
ساڈے ورگا ہک تا لبهہ
#jhali Anu😉😂😝😇

ڈبے میں ڈبہ
ڈبے میں پاستہ ◼
Shehzadi uth gai لے آو ناشتہ 😋😏
Good morning
#jhali Anu😉😂😝😇
گروپ میں شامل ان لڑکیوں کو بھی دلی عید مبارک
جو اصل میں حاجی غفورے ہیں 😜😜😜😁
Good night😴
#jhali Anu😂😝😇
جس کا واٹس ایپ سٹیٹس دیکھو 🙄
"عید آئی میرا یار نہیں آیا"
تو ہم کیا کریں ہمارا یار کونسا ہمارے بوؤے اگے بیٹھا ہوا ہے.😒😹
#jhali Anu😂😝😇
پاکستانی ساس شادی سے پہلے : ہاے میری بہو کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں
👇
شادی کے بعد :مج دے ڈیلیاں والی ویکھ دی کنج اے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مُرشد ہمارا بھی کوئی منگیتر ہوتا
مُرشد ہمارے لیے بھی عیدی آتی... 😌
#jhali Anu😮😂😝😇
میکوں شاکر بین وجاونڑ ڈے 🔥
میں ناگ تے یار نکھیڑ گِھناں ۔💔
#Anu malik😇
"خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارک"
یہ کاپی کر لیں اگلے دو دن کام آئے گا۔۔
😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مُرشد اقبال کے سارے شاہین
اوپر سے نیک اور اندر سے سنیک ہیں
کسی نے عیدی نہیں دی
#jhali Anu dy wady wady dukh
😂😝😇
Haider Ali ▶ "بونگیاں"
آپ نے کئی بار لوگوسےسنا ہوگا
چل اوئے
اکثر لوگ اسےکثرت سےاستعمال کرتےہیں بہت کم لوگ اسکی تاریخ جانتےہیں
ہم بلا سوچےسمجھےاپنی گفتگو میں استعمال کرتےہیں
ہمیں اندازہ بھی نہی ہوتا ہم کیا کہہ رہے ہیں
اصل میں چل اوئےفارسی زبان کا لفظ ہے
جس کا مطلب ہے "چل اوئے"
غور سےپڑھنےکاشکریہ
😂😂😜
#jhali Anu😂😝😇
کل ہم مغرب کا انتظار کر رہے تھے
آج مغرب ہمارا انتظار کر رہی ہے
پلیز نماز قائم کیجیئے
#Anu malik😥
کوی قبرستان والوں کو بھی کہہ دے آجائے....عید منا کے چلے جائے...😢
#Anu malik😭
اپنی اپنی عیدی 💸بتائیں
لمبی لمبی نہ 🙅چھوڑنا🙆
مجھے کسی نے نی دی😭😭
#Anu malik😥😝😇
اس کی تصویر کو لگا کر سینے سے
بند کمرے میں روئی ہوں مناتے ہوئے عید
#Anu malik😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain