Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

کاش وہ مجھے ایسے سمجھے💁♀️💁♀️
جیسے میں امی کی چپل دیکھ کر سمجھتی ہوں⁦ 🤓
😁😂😂
#jhali Anu😉😂😝😇

@broken_heart@
 

مرشد ہمیں سیریس نا لیا کریں 😜
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں 🤭🙆
#jhali Anu😉👻😂😝😇

@broken_heart@
 

Awww
Overthinking Kills your happiness.
😕🤔😕
So stop thinking about me.🙈😅🙈
#jhali Anu😉😂😝😇

@broken_heart@
 

مجھ سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے آپ ھو نہیں سکتے💕💕
#Anu malik😉😇

@broken_heart@
 

یہ عید کب ہے مجھے پرانے کپڑے پہن کر شوخیان مارنی ہیں
#jhali Anu😉😝😇

@broken_heart@
 

فقط میرا بیلنس واپس کر دیجئے گا😌
بچھڑ جائیے گا دفع ہو جائیے گا😂
مرشد غصے میں😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Singles hmesha gf e q mangty hyn wife q nai??????
.
.
.
.
.
.
.
.
#Anu malik😕😇

@broken_heart@
 

آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی۔۔۔۔!!! 💯🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

Be A Good Person in real life Not in social media... 💯🔥
#Anu malik👌

Funny joke
@  : ظالموں افطاری ای کروا دو آ بندہ کجھ آپ ای سوچ لیندا🙄🙄 Jhali Anu 😁🤪😇 - 
@broken_heart@
 

آج ایک لڑکے کا میسج آیا.... 😂السلام.علیکم کیسی ہیں آپ😂آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں😀.. میں: وعلیکم اسلام شکریہ..لڑکا آپ کرتی کیا ہیں ؟🙋میں: جی موبائل.چارج کر کے فیس بک چلاتی ہوں..
😂لڑکا:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتی ہیں ؟ 😯میں: جی یہی کام ہے میرا فیس بک چلانا.😂. لڑکا : تو جب فری ہوتی ہیں تب کیا کرتی ہیں ؟ 😣میں:تو موبائل چارج کرتی ہوں اور پھر فیس بک چلاتی ہوں.
.لڑکا : بور نہیں ہوتی اس کام سے ؟ 😛😜
میں: جی ہو جاتی ہوں..لڑکا: تو پھر کیا کرتی ہیں ؟میں:پھر فیس بک چلاتی ہوں..😜😛لڑکا : افففففففففففف تو بندہتنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے ؟؟؟😱
😱میں:جی میں بھی اکثر تنگ آجاتی ہوں..
لڑکا :واؤ پھر کیا کرتی ہیں ؟میں: جی میں پھر فیس بک چلا لیتی ہوں..اس کے بعد اس کا کوئی میسج نہیں پتہ نہیں کیوں 🤔😆😆
#jhali Anu 😁🤪😇

@broken_heart@
 

ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ🤗
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟💃😂"
اللہ پاک میری اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین
#Anu Malik😍😘

@broken_heart@
 

باہر ممالک میں جب لوگ گھومنے پھرنے کہیں جانے لگیں تو سب سے پہلے یہی کہتے ہیں دیکھ لو کوئی چیز مسنگ تو نہیں ۔۔۔۔
لیکن پاکستانی ۔۔
یار جس نے باتھ روم جانا ہو ابھی سے چلا جائے بعد میں کہیں گاڑی نہیں روکیں گے 😛😂😁😂
#jhali Anu 😂🤪😇

❤️❤️❤️Thanks nishu for beautiful dp❤️❤️❤️
Anu Malik🤩😇
@  : ❤️❤️❤️Thanks nishu for beautiful dp❤️❤️❤️ Anu Malik🤩😇 - 
@broken_heart@
 

میرے والا اس بار بھی 😍
اماں کے ہاتھ کے پراٹھے کھا رہا ہو گا 🙊🙈😷افسوس😂
Mery aany k bad konsa usko meny bna k deny.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

"
📢اطلاع عام📢
✉عیدی کے بغیر ✉
🙈مجھے کوئی بندہ🙈
😁ایڈوانس عیدمبارک کامیسج ناکرے😁
شکریہ💓
#jhali Anu 🤪😇

Funny joke
@  : کیا میں واحد لڑکی ہوں جو رونے کے بعد آئینہ دیکھتی ہے کہ کیسی لگ رہی ہوں🙊😁🙈😂  - 
@broken_heart@
 

تم نے دیکها ہے ترکی کا مصنوعی حسن
کبهی فرصت ملے تو اسلام آباد آنا......
#Anu Malik😍❤️

@broken_heart@
 

مرشد ہماری بے حرمتی کی گئ
مرشد ہمیں کھا گیا آپ کا بیلنس نا کافی ہے
ریچارج کریں یا ایک دبا کر آ15روپے کا اڈوانس حاصل کریں 😅😅😅
#jhali Anu 😂😝😇

@broken_heart@
 

میں تو دولہا اپنی پسند کا لینے کا سوچ رہی ہوں اور میری امی مجھے عید کا سوٹ بھی میری پسند
کا نہیں لینے دیتی 🧐🤨
🔥
#jhali Anu 🤪🤭😇