Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

بات کڑوی ضرور ہے لیکن سچ ہیں
آج کل لوگ محبت نہیں دِل برتے ہے،
کبھی اس سے،
کبھی اُس سے،
کبھی کسی اور سے 💯🔥
#Anu Malik 😇

Funny joke
@  : محبت چھوڑ دی ہم نے💔 اب میں لوگوں کیsetting کرواتی ہوں😁🙊 500 روپے فی - 
خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی اگر میری مرضی نہ ہو تو نہیں میں بولتی 🌿😊
Anu Malik😇
@  : خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی اگر میری مرضی نہ ہو تو نہیں میں بولتی - 
@broken_heart@
 

السلام و علیکم 😍
آج کی اچھی بات
انہیں ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھیں
جیہڑے تھواڈے مگروں لہہ گئے نیں😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لگتا ہے ہمارے برتنوں نے بچے دے دیئے ہیں ..
دھوتے جاؤ دھوتے جاؤ پھر آوازیں مار رہے ہوتے ہیں 😒😒😒😒
کہ باجی اسی اے پئے جے 😑
#jhali Anu to sb kamo sy azad hy ellergy hy.b1😂😝😇

@broken_heart@
 

سلامی ڈی پی لگا کر کچھ لوگ یہ محسوس کر رہے ہیں جیسے اس ڈی پی کی وجہ سے ان کی بخشش ہو جانی
ڈی پیاں نی کرتوت بدلو😛
😷😒
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : کوئ چولا وائے رنگ کیتا ہک غم سجنڑاں دا ڈوجھا دنیا وی تنگ کیتا Jhali - 
Funny joke
@  : بندی ہوں بڑے کام کی 🌚😁😍 بس کام کو نہ بولے کوٸی 😕✋💁 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

کیوں میری گڑیا نماز تو نہیں چھوڑتے نہ اور مجھے 5 سالوں میں یہ پتا لگ چکا ہے کہ تم بات کرتی کرتی سو جاتی ہو تو میں اس لیے نہیں سوتا کہ تم اگر میسج کرو اور میں سو رہا ہوں تو تم دوبارہ سو نہیں سکو گی
می. اف توبہ ہے ایسا کیوں کرتے ہو
کیوں کے تم میرا سکون ہو.
آج اسے مجھ سے بچھڑے پورے 3 سال ہو گۓ اب تو میں ساری رات نہیں سوتی اور زندگی کے وہ 7 سال آنکھوں کے سامنے کسی فلم کی طرح چلتے رہتے ہیں آہیں اور سسکیاں اسی کا نام لیتی ہیں . زندگی گھٹن سی لگتی ہے ایسی گھٹن جو نہ مرنے دیتی ہے نہ جینے. آج بھی اس کے الفاظ کانوں میں گونجتے ہیں.
سنو تم میری نازک سی تتلی ہو کبھی رونا مت تمہاری آنکھیں مجھے میری خوشیوں کا عکس لگتی ہیں.💔🔥
#Anu malik😫😭💔😇

@broken_heart@
 

آدھی رات میری آنکھ کھلی فورا میسج کیا کوئی دو منٹ بعد رپلائی آ گیا جی میری گڑیا کیا ہوا ؟ اب کی دفعہ حیران ہونے کی باری میری تھی.
می. آپ جاگ رہے ابھی تک؟
. نہیں سو رہا ہوں
می. سوتے ہوۓ میسج کیسے کر رہے ہو؟
. پہلے یہ بتاؤ مجھے آپ کیوں کہا؟
اور کہاں گم ہو گئ تھی بات کرتی کرتی ؟
لگتا ہے پھر سو گئی....
صبح پانچ بجے میری آنکھ کھلی اور قریب کوئی 18 میسج دیکھے ہڑبڑا کے اٹھی اور ہر میسج کے بدلے اہک میسج کر دیا
وہ میں سو گئی تھی ایک تو میں بھی نہ کبھی سدھر نہیں سکتی اب سوۓ رہنا پلیز ساری رات جاگے ہو
ایک منٹ بعد رپلائی آ گیا
کیوں میری گڑیا نماز تو نہیں چھوڑتے نہ اور مجھے 5 سالوں میں یہ پتا لگ چکا ہے کہ تم بات کرتی کرتی سو جاتی ہو تو میں اس لیے نہیں سوتا کہ تم اگر میسج کرو اور میں سو رہا ہوں تو تم دوبارہ سو نہیں سکو گی
می. اف توبہ ہے

@broken_heart@
 

بندی ہوں بڑے کام کی 🌚😁😍
بس کام کو نہ بولے کوٸی 😕✋💁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دنیا کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ
اس بار عیدی کسی نے بھی نہیں دینی 😢😢😂😂😂
#jhali Anu💘😫💔😂😝😇

@broken_heart@
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
Good night
#Anu malik😴

@broken_heart@
 

خوبصورتی تو ڈھل جاتی ہے مگر، کردار موت کے بعد بھی زندہ رہتا ہے...💯🥀🍂
#Anu malik☺

@broken_heart@
 

ﺍﮔﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻓﺮﺩ 6 ﻓﭧ ﮐﯽ ﺳﻮﺷﻞ ﮈﺳﭩﯿﻨﺴﻨﮓ ﮐﺮﮮ
تو ﺁﺩﮬﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﻨﮉﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ😅😅
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کچھ لوگ #میسج پہ #میسج کر کے پوچھتے ہیں
روزہ کیسا گزر رہا ہے۔
ان سے گزارش ہےکل خود رکھ لیں
آپ لوگوں کو موت پڑتی ہے کیا!🙄😏😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جن بڑی آنکھوں کے شوہر شیدائی ہوتے ہیں انہی آنکھوں کو ساس کہتی ہے "مَج دے .b1ڈیلیاں والی😐
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں کہ میں نقاب نہیں کرونگی، پھر اچانک سے آواز آتی ہے۔۔
اس حلیے میں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا، گھر بیٹھو آرام سے۔۔
اور پھر میں دھیما سا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں، کیونکہ مجھے اپنے بھاٸی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتا ہے، اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں۔۔
وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ۔۔میرا فخر ہے اسکے کندھے پے رکھامیرا ہاتھ۔۔۔۔
مجھے اچھا لگتا ہے جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے۔۔۔
میرا کُل اثاثہ ہے اسکا میرے لٸے وہمی ہونا۔۔۔
سنو اے میرے ہونے والے، مجھے یہی وہم تم سے ببھی درکار ہے ۔۔۔۔کیونکہ مجھے آذادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے
#Anu malik😍🙈😝😇

@broken_heart@
 

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر،
تیرا کیا بھروسہ ، اے چارہ گر،،
تیری یہ نوازش مختصر،
میرا درد اور بڑھا نہ دے ۔۔🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

مہندی ہتھاں اتے لئی ہووے اے
گھڑی میڈے ڈھول پوئی اے
اوے اسںاں ہاں نال لائی ہووی اے✌
Hy oy.b1
#jhali Anu😂😝😇