Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

لڑکیوں کے نام سے آئی ڈی بنانے والو!!!
تمہاری ڈولی نہیں #منجی اٹھے گی منجی😣😠😛😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Insani Muhabat main Kia rakha ha 👈
hum nay to internet say dil lga rakha ha, 😂🤣😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اپنے جانوں کی قدر کیا کرو میرا نہیں ہے مجھسے
پوچھو😪😇😥😭😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی کی پوسٹ: آآآچھی
لڑکا: نائیس چھینک ڈئیر
لڑکی : تھینکس یوور ویلکم
لڑکا:بہت پیاری چھینک ماری
لڑکی : یس وین آئی واز چائیلڈ آئی واز ویری چھینکی
لڑکا : آئی بی آو کچھ بتاتا ہوں
نوٹ: نوٹ ووٹ کچھ نہیں لڑکے ایسے ہی ڈورے ڈالتے ہیں ،
بچ کے رہیو۔۔۔۔😂😂😁
آآآچھی
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ سُکیاں روٹیاں لینے والا کہاں مر گیا
اس کی آواز سننے کو کان ترس گئے ہیں
😂🤣🤣
#jhali Anu😒😐😇

@broken_heart@
 

گھر پر ویلا اور نکما بیٹھنے پر جو رشتے دار طعنے دیتے تھے نا۔
اب وہ فون کر کر کے سیلیوٹ 👋 پیش کرتے ہیں 😁😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی : سنو فوجی 😍
فوجی : جی باجی ☺
میں : بس پراوا پچھنا سی بوٹاں وچ گرمی تے نہیں لگدی 😒😏😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کل رات پیاری سی داڑھی مونچھ والا لڑکا کالے جوڑے میں میرے خواب میں آیا😍⁦♥️⁩🙈
اور مجھے بہن بول کے چلا گیا💔😒🥺😹😹
#jhali Anu k dil k arman anso may beh gay.b1😂😝😇

@broken_heart@
 

اگر جان لو تم تکلیف میری ۔😄
میری ہنسی پہ تمہیں ترس آئے گا۔
#Anu malik😭😭😭

@broken_heart@
 

کبهی لگتا ہے پتهر بن گئی ہوں میں 🖤✨
کبهــی یونہی ٹوٹ کے رونے کو من کرتا ہے🍂
#Anu malik😭😭😭

@broken_heart@
 

" اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد...! 🥀✍
Nend ni aare😭😭😭
#Anu malik😭😭😭

Good night
@  🔥 : سمجھ نہیں آرہی , 🙆💯😹 میں سب سے تنگ ہوں یا سب مجھ سے تنگ ہیں 🥺🙂🙄☹️ Good - 
@broken_heart@
 

ضروری بات!
گرمی آ گئی ہے⚠⚠⚠
اپنا خیال رکھنا، پانی زیادہ پینا، کھانا کم کھانا۔
اور سب سے ضروری اپنے سر کو دھوپ سے بچا کر رکھنا کیونکہ بھوسے میں جلدی آگ لگ جاتی ہے 🤗🤗😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں وہ بلا ہوں جو صدقہ دینے سے بھی نہیں ٹلے گی😂😂😍🤨🤨✌️✌️
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

مجھے سمجھنے کے لیے
اپکا پاگل ہونا ضروری ہیں 😬😬😮
💕👒👑
#jhali Anu😇

@broken_heart@
 

آج کل ضرورت طے کرتی ہے کہ
لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے۔۔۔!!👌
#Anu malik😢😇

@broken_heart@
 

چین نے پہلے touch موبائل نکالا 😊
پھر touch ایل ای ڈی نکالی ☺
اور اب touch بیماری نکالی 😠
حد ہو گئی
#jhali Anu😠😝😇

@broken_heart@
 

نخرے تو میں بھی اٹھا لونگی
بس لڑکا تمیزدار ہینڈسم پڑھالکھا اچھی سیلری والا اور لمبا ہونا چاہئے😜😜😂🙈
#jhali Anu just kidding😍😝😇

@broken_heart@
 

چنگا سجن حیات جے چھڈ
جاوے
بندہ راہ بھل ویندا اے گھر دا...
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں شادی اس سے کروں گی جو میرے🙈
"جنے میرا دل لٹیا" 🙊
کہنے پر "اوووہو" بولے گا
#jhali Anu just kidding😂😝😇