Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

آج تک کسی سہیلی نے نہیں کہا😒
آپ بہت اچھی ہیں 😍🙈
میری بھابھی بن جائیں ناں 😑🙊😂😛😂
#jhali Anu dy waddy waddy dukh.b1😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک لڑکی سے پوچھا آپ کی مونچھیں کیوں ہیں😁
کہیندی ایکچولی میں اپنے پاپا تے گئی آں😂😎
Hahaha dont hasing.b1
#jhali Anu😂😝😇

💜💞وہ جس کی سوچ میں اپنا ہی عکس ملتا ہے 
بڑی مشکل سے کوٸ ایسا شخص ملتا ہے💜💞
Anu malik😇
@  : 💜💞وہ جس کی سوچ میں اپنا ہی عکس ملتا ہے بڑی مشکل سے کوٸ ایسا شخص ملتا ہے💜💞  - 
@broken_heart@
 

May barish ka mosam tujy ik din bhaonge☔😍
2 din dy k khushia hashar tk ly aonge😩 may barish ka mosam mera aitbar na krna 🙏
akhiyan honge teri fir pani ka jhrna😭
kuch bhe hojay yara mujy tum piyar na krna😔🙏
Nice song by gnjo.b1
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

ڈُونگِیاں سَٹّاں وَجِیاں _اُتوں عمر نیانی سی_
ہُن نئیں ہَسدے چہرے_او تصویر پرانی سی_
Good evening
#Anu malik😇

Good evening
@  : ڈُونگِیاں سَٹّاں وَجِیاں _اُتوں عمر نیانی سی_ ہُن نئیں ہَسدے چہرے_او تصویر - 
Shona kitna shona hy aj ka mosam😍😍😍
Jhali Anu🤗😍😇
@  : Shona kitna shona hy aj ka mosam😍😍😍 Jhali Anu🤗😍😇 - 
Funny joke
@  : Enjoying the rain with suky grapes.b1 Jhali Anu😂🤗😇 - 
@broken_heart@
 

"نہیں جانتے”صغیرہ“ھیں یا ”کبیرہ“ھیں ،
الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ھے" ،
❤ جمعہ المبارک ❤
#Anu malik☔⚡

@broken_heart@
 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤
Bye tc
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

صرف گرلز کی پوسٹ پر کمنٹس کرنے والو یاد رکھناجنازے کے ساتھ عورتیں نہیں جاتیں 😜😛😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک لڑکئ سے محبت ہونے والی تھی 🙈😌😜
اس کی بک بک اور بونگیوں جیسی باتیں سن کر در فٹے منہ بول ا یا🖐️⁩😜😂
Shukriya boht boht.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

توں کَلاّ ای نئی سڑدا✌
بڑی دنیا سڑدی اے ساڈے توں🔥
😎😎
#Anu malik😇

Funny joke
@  : - میں دیر کروں تو خدشات لاحق رہیں اُسکو '🥀 - نظر نہ آؤں میں ، تو پریشان ہوا - 
@broken_heart@
 

انگلیاں ٹوٹ گٸ میری پتھر تراشتے تراشتے فراز
جب صورت یار بنی 🚶
میرا تے ہاسا نکل گیا اے کی😀 ڈڈو بن گیا😝😀😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بیوی کی شوہر کو دھمکی برتن مانجھو نہیں تو پولیس کو فون کرکے بتاتی ہوں کہ میرا شوہر تین دن سے کھانس رہا ہے...😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

شاعر کہتا ھے کہ دنیا میں محبت کے سوا کیا رکھا ھے.....😑😶😶
لگتا ھے شاعر نے کبھی ذندگی میں برگر,شوارما,پیزا, کوکومو نہیں کھائے ......😋😋
بھاڑ میں گئی محبت بھی........😂😂😆😁🤪🤪🧐🤓
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کیونکہ اگر وقت گزر گیا تو پھر ذہن میں ایک ہی بات ہوتی ہے ۔ کہ جب اس کو میری #فکر نہیں تو کیوں میں رابطہ کروں کیوں میں #جھکوں ۔ کیوں میں ہی قربانی دوں ؟
اگر رشتہ بچانا ہے تو گلے شکوے نہیں کرنے چاہیئے ۔ جب سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے تو پھر وقت دیکھ کر کرلیں ۔ اپنے دل کی ساری #بھڑاس نکال لیں ۔
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم #چاہے جیسا بھی رویہ کیوں نا کرلیں اگلے والا شخص کبھی چھوڑ نہیں سکتا ۔ ان کی #غلط_فہمی ہوتی ہے ۔ ہاں اگلے والا شخص کھونے سے ڈرتا ہے ۔ لیکن جب یہ #جھانکا کھل جاتا ہے کہ جس کو کھونے سے ڈرتے تھے وہ بھی ایک #عام انسان ہے تو اس کے بعد صبر آہی جاتا ہے. .
کیونکہ ہر انسان کی جگہ کوئ نا کوئ #ضرور لے ہی لیتا ہے ۔ چاہے اس میں ایک سال لگے یا #پانچ سال ۔
#Anu malik😩😇

@broken_heart@
 

اس سے فرق ہی کیا پڑتا ہے کہ آپ کسی کو #مناتے ہیں یا وہ آپ کو مناتا ہے ۔ لیکن ہاں فرق اس بات سے ضرور پڑتا ہے کہ کیا آپ کے منانے سے وہ شخص #مان جاتا ہے یا نہیں ۔
پتا ہے ہمارا #مسئلہ کیا ہے ہم اگر کسی سے روٹھ جاتے ہیں تو بس ہماری #کوشش یہی ہوتی ہے کہ وہ منائے ۔
غصے میں اگر کسی کو #خدا_حافظ کہہ دیتے ہیں تو جب نارمل ہوتے ہیں تو #انا ہمارے رشتے کے بیچ آچکی ہوتی ہے ۔
کئ کئ مہینے تک ہم ایس ایم ایس نہیں کرتے ۔ اگر دوسرا #فریق ہمت کرے کے رابطہ کرلے تو ہم پرانے گلے شکوے لے کر بیٹھ جاتے ہیں ۔
پتا ہے شروع شروع میں ہی انسان کو #تکلیف ہوتی ہے ۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان گلے #شکوے چھوڑ دیتا ہے ۔ چاہے وہ شخص جتنا بھی #اہمیت کا حامل کیوں نا ہوں ۔ اس کو چھوڑ دیتا ہے ۔
اپنی #ناراضگیوں کو 1 دن سے زیادہ وقت نا دیا کریں ۔ کیونکہ اگر وقت گزر گیا

@broken_heart@
 

پاکستان میں سچا پیار ♥️💯
بلاک
ان بلاک
بلاک
ان بلاک
بلاک
ان بلاک...😂🙊😜
#jhali Anu😂😝😇