ایک پاگل نے لڑکی کو ڈوبنے سے بچایا تو اس کے ابو نے بلا کر کہا: بیٹا۔۔ تمھارے لیے ایک اچھی خبر ہے اور ایک بری خبر۔۔ اچھی خبر یہ ہے کہ تمھارے اندر انسانی ہمدردی کے جذبات زندہ ہو چکے ہیں اب تم ٹھیک ہو گئے۔۔ لیکن بری خبر یہ ہے کہ تم نے جس لڑکی کو ڈوبنے سے بچایا تھا اس نے گلے میں رسی ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔۔! پاگل: نہیں ابو۔۔ وہ تو میں نے اسے پانی سے نکال کر سوکھنے کیلئے لٹکا دیا تھا۔۔! #jhali Anu😰😂😛😇