ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بنے کی کوشش کرتا ہے وہ کوا ہے۔ وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا! بلکہ آسانی سے اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پرتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے۔۔۔! لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔ شاہین بنو، خد کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے۔ ☝️ #Anum Malik💯👌😇
اگر کوئی تم سے محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانا بنا کر ساتھ چھوڑ دے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا انسان ہے.....🔥🥀 مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانا بناتا ہے اور ایسے ہی مرد مخلص ہو تو عورت دوسرے مرد کے پاس پیسے دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے......ایسی شرت رکھتی ہے جو پوری نہ کر سکے......میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی....پر یہ کڑوی حقیقتیں ہیں یقین مانے...کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانا ہوتے ہیں..... یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا💔 یہ ہوگا تو وہ ہوگا 💔 جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا✔️💯🔥🥀 #Anum Malik💯😇
کسی نے مجھ سے پوچھا کہ آخر تمھارے اندر اتنا غرور کیوں ہے کس چیز کا غرور ہے تو مجھے اب جواب ملا کہ غرور حسن انہیں غرور عشق ہمیں وہ آ نہیں سکتے ہم جا نہیں سکتے 😂 مجھ میں عشق کا غرور ہو گیا ہے🔥😤😂 #jhali Anu in attitude💃😂😛😇