ایم بی اے کی بیوی: مائنڈ یور اون بزنس۔ وکیل کی بیوی: تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں. ڈرائیور کی بیوی: گئیر لگا اور نکل یہاں سے. پولیس مین کی بیوی: ایسی چھترول کرواؤنگی کہ نانی یاد آجائیگی. اور مولوی کی بیوی: ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا😂😂😂😄😆 #jhali Anu😂😝😇
مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔... 😜😜😜🙈🙈😂😂 پائلٹ کی بیوی: زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟. ٹیچر کی بیوی: مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔ ڈینٹسٹ کی بیوی: دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی. حکیم کی بیوی: نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی. ڈاکٹر کی بیوی: تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔ فوجی کی بیوی: تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو. شاعر کی بیوی: تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے. Continue