زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں۔☺ ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے🆒 جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو بہت الگ ہوتے ہیں❤ ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے هیں ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بنی رہتی ہے 🌻🌻❤👻کیا آپ کے پاس ایسے لوگ میسر ہیں؟؟👻🎀🌻🌻 Mention in comments☺❤👻 #jhali Anu😍😝😇