تم نے ساتھ ہی کال بیک کی اور پوچھا ناراض ہوں؟؟؟؟؟؟؟ اور میں نے کہا بالکل بھی نہیں....!!!! بس جس ٹُون میں لوگ بات کرتے ہیں اُسی میں کی ہے ...!!!! پھر تم بھڑک گئے تو مائی ڈئیئر سچ ایسے ہی چُبھتا ہے...!!!!تم تو اس بات کے حقدار بھی نہیں تھے کہ میں کال پک کرتی.... خیر میں کہتی تھی نا کہ حیسے تمہارا روایہ ہے ایسا میں نے کیا تو سہہ نہیں پاؤں گے تو پھر یقینا اچھا لگا ہو گا میرا بات کرنا...!!!!! اب شاید تم کو بہت سے ایسے خیال بھی آیے کے بدل گئی یہ وہ سب کچھ...!!! تو ہاں مجھے بدل دیا ہے تم نے سب یاد ہے مجھے لیکن نمبروں سے #Block کیے گئے لوگ تو #unblock ہو جاتے ہیں لیکن شاید دلوں #Block ہوئے جذبات کبھی #Unblock نہیں ہوتے. #Anum malik💔😢😇
آج جب بہت دنوں بعد جب کال آئی نہ تمہاری...!!!! تو اختیارات میرے پاس بھی بہت سے تھے. کاٹ سکتی تھی... یا پک کر کے بول سکتی تھی کہ آپ کون؟؟؟؟؟ بالکل ویسے ہی جیسے میرے میسج کرنے پر تم نے پوچھا تھا جی کون؟؟؟؟؟ لیکن کیا ہے نا میرے اللہ نے اتنا سخت دل بنایا نہیں ہے...!!!! میں نے بات کی تم سے بالکل ایسے کے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں اور پھر تم نے حال پوچھا میرا دوائی لے رہی ہوں نا چیک اپ کروایا یا نہیں تم نے....!!!! سب باتوں کا ایک ہی جواب تھا جی سب ok ہے اور میں نے اللہ حافظ بول کر کال کاٹ دی😐 تم نے ساتھ ہی کال بیک کی اور پوچھا ناراض ہوں؟؟؟؟؟؟؟ اور میں نے کہا بالکل بھی نہیں....!!!! بس جس ٹُون میں لوگ بات کرتے ہیں اُسی میں کی ہے ...!!!! پھر تم بھڑک گئے تو مائی ڈئیئر سچ ایسے ہی چُبھتا ہے...!!!!تم تو اس بات کے حقدار بھی نہیں تھے کہ میں کال پک کرتی.... خیر