السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دعا ہے کہ 2025 ہمارے لیے خوشیوں، برکتوں، اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو۔ اللہ ہمیں دین و دنیا میں سرخرو کرے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 💐💐💐 آپ ہمیشہ رب کریم کی رضا میں راضی رہنا سیکھیے اور کامل یقین رکھیے. اللہ کریم اپنے بندے کو آزماتا ہے اور آزمائشیں اپنے بہترین بندوں کو عطا فرماتا ہے، کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ وہ ان آزمائشوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر آزمائش اللہ والوں کو اپنے رب کے قریب سے قریب تر کرتی ہیں. آمین 💐
جس چیز کو آپ نے الله سے مانگا تھا وہ نہ ملی تو... اگر آپ کو معلوم ہو جائے کہ الله نے آپ کو کتنی بڑی بڑی مصیبتوں اور آزمائش اور حادثات سے بچالیا ہے... تو آپ کا دل الله کی محبت سے پھٹ جائے... الله جو کرتا ہے اس میں ہماری بھلائی ہی ہوتی ہے... ہم انسان ہی نہیں سمجھ پاتے... یاد رکھیں!! ♡ الله کے ہر کام میں حکمت ہے۔ الله ہمارا بھلا ہی چاہتا ہے۔ الله ہم پر ظلم نہیں کرتا ہے۔❤ الحمداللّٰه الحمداللّٰه الحمداللّٰه رب العالمین ❤️