رہے اے شمع تو روشن
دعا دیتا ہے پروانا
کسی کے سرخ لب تھے
یا دیے کی لو
مچلتی تھی
میں نظر سے پی رہا تھا
کے یہ دل نے بد دعا دی
تیرا ہاتھ زندگی بھر
کبھی جام تک نہ پوہنچے
اس دیس میں تیرے پردیس میں
سونے چاندی کے بدلے میں
بکتے ہیں دل
اس گاؤں میں
پیار کی چھاؤں
پیار کے نام پر
ہی دھڑکتے ہیں دل
دل کی گلی سے بچ کے گزرنا
یہ سوچ لینا پھر پیار کرنا
یہ سوچ لینا پھر پیار کرنا
عاشقی امتحان لیتی ہے
aslamu alaikum 🌷 sbko Ramzan Mubarak alz 🇵🇰💐💕🌹🌷
اب اور حادثے کیا پیش آینگے دل
ہماری انکی محبت کے هادسات کے بعد