Damadam.pk
@rajpoot@'s posts | Damadam

@rajpoot@'s posts:

@rajpoot@
 

05
As-Salam
السلام
The Source of Peace

@rajpoot@
 

02
Ar-Rahim
الرحيم
The All-Merciful

@rajpoot@
 

01
Ar-Rahman
الرحمن
The All-Compassionate

@rajpoot@
 

بہت نزدیک آتے جا رہے ھو ۔۔
کیا
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا ھے

@rajpoot@
 

میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں

kuch rasto pr dil thak jaty hin
@  : kuch rasto pr dil thak jaty hin - 
@rajpoot@
 

دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں وہ اک نظر جب اٹھا کر دیکھتا ہے

@rajpoot@
 

گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کھل جاتا ہے

@rajpoot@
 

حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے

@rajpoot@
 

اگر عشق کرنا ہے تو آداب وفا بھی سیکھو
یہ فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی

@rajpoot@
 

خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا
میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا

@rajpoot@
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلے
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

@rajpoot@
 

تمہاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی اور نہیں

@rajpoot@
 

وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں
آدمی بے نظیر ہوتے ہیں
دیکھنے والا اک نہیں ملتا
آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں
زندگی کے حسین ترکش میں
کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
پھول دامن میں چند رکھ لیجے
راستے میں فقیر ہوتے ہیں
ہے خوشی بھی عجیب شے لیکن
غم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہی

@rajpoot@
 

14
Da'i
داعﷺ
Caller

@rajpoot@
 

13
Nazir
نزیرﷺ
Warner

@rajpoot@
 

12
Bashir
بشیرﷺ
Bringer of good things

@rajpoot@
 

11
Mashhud
مشھودﷺ
Witnessed

@rajpoot@
 

10
Rashid
رشیدﷺ
Well Guided

@rajpoot@
 

09
Hashir
حاشرﷺ
Who Gathers People