ایک آدمی نے ایک خاتون سے کہا تم کتنی خوبصورت ہو خاتون نے کہا کاش تم بھی خوبصورت ہوتے تو میں بھی تم سے یہی کہتی آدمی نے کہا کوئی مسئلہ نہیں میری طرح جھوٹ ہی بول دو
: ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے
دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا کیونکہ بار بار کفن ہٹھایا نہیں جاتا
کسی کی مجبوریوں پر مت ہنسیے کیونکہ مجبوریاں کوئی خرید کر نہیں لاتا اور ڈریے برے وقت کی مار سے کیونکہ برا وقت بول کر نہیں آتا
لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ہے اے دوست میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا
: تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے
Good night all dear frinds main so rhaa hnn
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain