Miss ty kry ga sanu khush waikh k .😂🤣
Yahan sbb ki koi na koi life line hy janu manu hy shona mona hy jadu tona hy siwa mujh masoon k 😒😒Allah mian mujhy b day chahy aik dyy par naik dy🙈🙈
muhabbat kro to kisii aik k sath pr Naik k sath
jb tk wo Naik na mily tb tk kro har aik k sath 🤣😂😂😂
اگر زمانے کی بھیڑ میں تم مجھے نا ڈھونڈ سکو....😍
تو ایک بار "چاۓ کا نام لینا اور پھر میری Speed دیکھنا🙈🤭😂 Good Night 🥱😴
25 سال کی عمر میں 23 بار محبت کی لیکن پھر بھی دل کو سکون نہیں کیا کروں
😑😏🤣😂
پوشٹ اگنور کرنے والوں سے😒
عربی میں التماس ہے کہ..😐
ھذا باز آجا ہن 🙄😐
نہیں تو کل نفسٍ زائقہ الموت😒✌🙆
ایک اور محبت کی شادی
تحصیل لیاقت پور کے 50سال کے احمد نے 19 سال کی لڑکی سے شادی کرلی
لڑکی سے پسند کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ احمد کی آٹے والی چکی ہے اور مجھ سے گندم پیسوانے کی اجرت نیہں لیتا تھا تو مجھے ان سے پیار ہوگیا اور ہم نے پسند کی شادی کرلی🥲
Kisi nay chaki sale krni hy to bolo😂
شکر ہے مجھے صبح یہ تو نہیں کہنا پڑتا کے سوری رات کو میری آنکھ لگ گئی تھی 😂
اکڑ بکڑ بمبے بو جنہوں نے comentنہیں kiya 😒انکی شادی کبھی نہ ہو
آمین ثم آمین 🙄😛🙊
🤣🤣
میں نے پڑھی ہیں عشق کی ہزاروں کتابیں🤩
کسی میں یہ نہیں لکھا🙄
میلے بابو نے تھانا تھایا😂😂
انسان کو فضول پوسٹ کرنے کی بجائے ایسی پوسٹ کرنی چاہیئے جس میں دوسروں کے لیے سبق ھو۔۔۔
میری آج کی پوسٹ میں آپ کے لیے سبق ھے!!
ا۔۔۔انار ، ب۔۔۔بکری، ت۔۔۔تربوز
ٹ۔۔۔ٹماٹر ث۔۔۔ثمر
😂😂😜😜
میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پر چوٹ لگے
اور کوئی لڑکی
اپنا نیا ڈوپٹہ پھاڑ کر میری پٹی کرے۔۔۔۔ہاےےے🙈😂😂😂😄😄😄😄😄
سنو لڑکیو...😇😒نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہے۔
نہ ہمیں کترینہ کیف😋🤣😋
تو آؤ آپس میں ہی مک مکا کر لیتے ہیں 😛😛🙈🙈
سنو لڑکیو...😇😒نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہے۔
نہ ہمیں کترینہ کیف😋🤣😋
تو آؤ آپس میں ہی مک مکا کر لیتے ہیں 😛😛🙈🙈
مجھ سے بات کر لیا کرو
ایسا نہ ہو کہ پھر میں امیر ہو جاؤں
اور آپ لوگ بات کرنے کو ترسیں 🙈😹🤧🤣😂
کہاں لے کے جاؤں یہ دل عاشقانہ
پتہ ہی نہیں چلتا
آگے حاجی غفور ہے یا رخسانہ🤣😂🙈
😄😄😄😄🖋✏😝😝😝😝😝😝😝
محبت جتنی بھی سچی کر لو
لوگوں کو سچی محبت والے نہیں
اچھی شکل والے ہی پسند آتے ہیں 🤕🤨🤕
."بات کرتے ہوئے الفاظ میں #احتیاط کرتا ہوں ".
"میں #لفظوں میں بھی """❤
""#پاکیزگی کا #خیال رکھتا ہوں"
"️مجھے #محبت"".......... ""کی #نمائش"
❤ کرنی آتی ہی #نہیں "❤️
❤️میں #سادہ سا لڑکا. ہوں "
❤️ #سادگی سے "........."#پیار کرتا ہوں ☺ "
اپنے ہی جیسوں کی تلاش ہے جناب_
بنتی ہی نہیں میری کسی بہترین سے_🖤
̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
جناب!! اب تو عشق بہت آسان ہے🔥
چاہا؛ پکڑا؛ چوما؛ کھیلا؛ پھینک دیا💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain