Damadam.pk
A@zib+R@j@'s posts | Damadam

A@zib+R@j@'s posts:

A  : ،😘😘😘😘😘great memories 😂😂😂 - 
A@zib+R@j@
 

عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ھے ھماری۔
محبت ھو یا نفرت بڑی شدت سے کرتے ھیں 🤨🔥🤨🤨

A@zib+R@j@
 

بڑی #کوششوں کے بعد وہ #پہلی بار ہمارے #گھر آئی تھی
فراز ،،، 😢
امی بولیں :::
جا بیٹا #بہن کے لئے #سموسے لے آ 😭😭

A@zib+R@j@
 

صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂

A@zib+R@j@
 

مزاحیہ ہونے کا بھی الگ ہی نقصان ہے
😑😥😕
میں نے کہا
آئ لو یو 😘😝
کہنے لگی 🤨🤨
You Are So Funny 😟😏
😍😍😝😝

A@zib+R@j@
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لاہوریوں کی موجیں ہیں
گھر آیا مہمان خود کہہ دیتا ھے گوشت چھڈو دال پکا لو 😆😆

A@zib+R@j@
 

لڑکا: سوٹ اچھا پہنا ہے.
لڑکی: شکریہ.
لڑکا: لپ اسٹک بہت اچھی لگائی ہے.
لڑکی: شکریہ.
لڑکا: میک اپ بھی بہت اچھا کیا ہے.
لڑکی: شکریہ.بھائ 😌😍
لڑکا: پھر بھی چڑیل لگ رہی ہو.😠😖..
😎😎😂😂🤩🤩🤩😝😝😝

A@zib+R@j@
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈