میرا عشق ہے وہ۔ پر وہ مجھ سے بہت دور رہتی ہے۔ اک بستی ہے انسانوں کی۔ اس میں ایک حور رہتی ہے۔ مجھے اپنی انا سے محبت تھی۔ اور میں بہت مغرور رہتا تھا۔ اسی لیے میں لڑکیوں سے دور رہتا تھا۔ پھر میری زندگی میں وہ آ گئی ۔ میری روح میں سماء گئی ۔ پھر مجھ سے اک گناہ ہوا ۔ مجھے عشق اس سے ب پناہ ہوا۔ مجھے اس سے عشق ہوا نادانی میں۔ اس لیے تڑپ رہا ہوں میں جوانی میں۔ اس صدمے نے مجھے بیمار کر دیا۔ ہر چیز سے مجھے بیزار کر دیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain