ہر غلطی پر پردہ صرف اللہ تعالی کی ذات ڈال سکتی ہے..
انسان تو صرف اچھالنا جانتا ھے
😇🙂A.S.Malik#
ہاں تجھے میرے مصاٸب کا نہیں اندازاہ
ہاں مجھے تیری توقع سے زیادہ دُکھ ہے🥀
اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!
"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"
" میں اپنا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں"
یاد رکھیے...!
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے گا کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل...!
کیونکہ وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے...!
اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں...!
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *آسانی کرو!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-69»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain