دل دریا سمندروں ڈونگھے" کون دلاں💞 دیاں جانے ہُو" ادب کا درجہ مُحبت سے بڑا ہے۔ ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے۔ لیکن علم نہیں، کیونکہ علم تو شیطان کے پاس بھی تھا مگر ادب نہیں تھا۔ اگر آپ صحیح وقت پر کچھ نہیں سیکھتے تو زندگی وہی سب کچھ بہت غلط وقت پر آپکو سیکھاتی ہے۔ گر آپ انسانوں سے مضبوط تعلق چاہتے ہیں تو ہمیشہ یاد رکھئے کہ ،جنہیں چُن لیا جاۓ ان پر تبصرے نہیں، بس احترام کیا جاتا ہے۔اور اخلاق کا اصل امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد شُروع ہوتا ہے۔ ہمیشہ اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کیجئے ،اچھے لوگوں کے ساتھ تعلق استوار کر لینے کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کسی عطر والے سے دوستی کر لینا۔کہ آپ اس کی دُکان پہ جا کر چاہے کچھ بھی نہ خریدیں پھر بھی خوشبو کے جھونکے مفت میں ملتے رہتے ہیں۔🖎،،،،
پیاری بہنو!!! خیال کیا کریں اس طرح کے فتنوں سے خود کو بچائیں یہ جہنم کا سامان ہیں۔۔۔۔بےپردگی عذاب الہی کو دعوت دیتی ہے ۔۔۔۔کیا آپ برداشت کر پائیں گی جہنم کی آگ کو اپنے ٹخنوں پر, آگ کی چنگاریوں کو۔۔۔۔خدارا روک لیں خود کو احتیاط کیا کریں۔۔۔۔۔۔مزید یہ کہ باہر آتے جاتے بھی خیال رکھا کریں اپنے ستر کا کہ مکمل کور ہے یا نہیں۔۔۔خاص طور پر بائیک پر سفر کرنے والی خواتین اس بات کا خیال رکھا کریں کہ بیٹھتے وقت ان کے ٹخنے کوور ہیں یا نہیں بلکہ بہتر ہے جرابیں استعمال کر لیں۔۔۔اسی طرح یہ بھی خیال رکھا کریں کہ آپ کا لباس بیٹھتے وقت کھیچنے کی وجہ سے آپ کے ستر کو نمایاں تو نہیں کر رہا۔۔۔۔۔پلیز خود کو بھی بچائیں اور دوسروں کو بھی۔۔۔۔اللہ ہمارے سابقہ گناہ معاف فرمائیں اور آئندہ عمل صالح کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔ہماری نسلوں میں خیر رکھ دیں🤲🏻آمین ثم آمین