اسلام علیکم کس کس کے شہر میں بارش ہو رہی ہے ضلع سرگودھا کے جس علاقے میں میرا گھر ہے وہاں بہت ہی زیادہ تیز بارش ہو رہی ہے اللہ رحم و کرم فرمائے اس طرح فصل پکنے کے موسم میں بارش اللہ تعالی کی طرف سے ایک آزمائش ہوتی ہے یا اللہ ہم پہ رحم فرما میرے مالک 🙏😭😥🤲آمین ثم آمین