کچھ عمر کی پہلی منزل تھی🌹 کچھ رشتے تھے انجان بہت 🌹کچھ ہم بھی پاگل تھے لیکن 😊کچھ وہ بھی تھے نادان بہت ❤کچھ اس نے بھی نہ سمجھا یا ❤یہ پیار نہیں آسان بہت😔جب بچھڑ گئے تو یہ جانا🌹یہاں آتے ہیں طوفان بہت 🌹اب کوئی نہیں جو اپنا ہو😔ملنے کو تو ہیں انسان بہت اے کاش وہ واپس آجائے 😘یہ دل ہے اب سنسان بہت ❤❤❤🌹🌹🌹😘😘
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں اگر وہ بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں اگر یہ بات ہے تو بات کر کے دیکھتے ہیں کہانیاں ہی سہی مبالغے ہی سہی اگر یہ خواب ہے تو تعبیر کر کے دیکھتے ہیں 🌹❤👌⭐