*آج رمضان المبارک کی آخری اور پانچویں اہم طاق رات ہے فجر سے مغرب تک بیدار ہو کر لیلتہ القدر کی جستجو میں عبادات میں گزاریں...!* *اللّٰہ اکبر یہ مبارک گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، اللّٰہ ہمیں معاف فرما دیجئے ہم آپکے مہمان "رمضـان" کی قدر نہیں کر سکے، اسکا حق ادا نہیں کر سکے ہمارے رب بس ہمیں معاف فرما دینا آمین ثم آمین...!* *زندگی میں دُوبارہ رمضـان نصیب ہو یا نہ ہو اپنا آخری رمضـان تصور کرتے ہوئے آج اپنے رب کے سامنے surrender کر دیں، اپنے رب کو ان الوداعی لمحات رو رو کر منا لیں...!* *اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنّی🌹♥️🌹*
🕋 اے ماہِ رمضان! آپ کی رفتار کتنی تیز ہے، آرزوؤں سے آتے ہو اور جلدی جلدی گزر جاتے ہو۔ اے اللّٰـــہ سبحانہ و تعالیٰ! ہماری گردنوں کو، ہمارے والدین اور تمام مسلمانوں کی گردنوں کو آگ سے آزاد کر دیں۔ اَمِيــن يَــا رَبَّ الْعَالَمِيْـــن