Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

Islamic Quotes image
A  : ...♥️♥️♥️ - 
Memes & Satire image
A  : .a7 sb batao ka ap Pakistani ho b ya ni .c1 - 
Beautiful Structures image
A  🔥 : ...♥️♥️♥️ - 
Islamic Quotes image
A  : ...♥️♥️♥️ - 
Beautiful Structures image
A  : The Nights! Don't abandon these Nights! May ALLAH (ﷻ) bless all those who - 
Beautiful Structures image
A  : ...♥️♥️♥️ - 
Paintings image
A  : Ameen 🤲 - 
Islamic Quotes image
A  : ...♥️♥️♥️ - 
Beautiful People image
A  : Cuteness 🥰🤗 - 
Islamic Quotes image
A  : BASHAK ♥️ - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : ..♥️♥️♥️ - 
A-S-Malik
 

🌌 ••• ليلة القدر کے فضائل •••
✍🏻 شیخ ابنِ عثیمین رحمه الله فرماتے ہیں :
1⃣ ﷲ تعالی نے اس رات قرآن مجید نازل فرمایا جس میں انسانیت کیلیے دنیا و آخرت کی بھلائیاں اور ہدایت ہے
2⃣ ﷲ تعالی نے اس کی عظمت و توقیر بیان کرنے کیلیے سوالیہ انداز اپنایا: ﴿ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْر ﴾
3⃣ اس رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے
4⃣ اس رات فرشتے نازل ہوتے ہیں اور یہ فرشتے صرف اور صرف خیر و برکت اور رحمت کے پروانے لے کر آتے ہیں
5⃣ یہ رات سلامتی والی ہے کیونکہ ﷲ کے بندے اس رات کو ﷲ کی اطاعت میں گزار کر اُس کی سزا اور عذاب سے سلامتی حاصل کرتے ہیں.
6⃣ اس رات کی فضیلت میں ﷲ تعالی نے مکمل سورت نازل فرمائی جس کی تلاوت قیامت تک کی جاتی رہے گی
7⃣ اس رات ﷲ پر ایمان اور حصولِ اجر کی خاطر قیام کرنے والے کے سابقہ گناہ بخش دییے جاتے ہیں

Beautiful Structures image
A  : ...♥️♥️♥️ - 
A-S-Malik
 

کون اچھا ہے کون برا اس کے لیے آللہ نے آپ کی رائے نہیں مانگی۔
آپکے گناہ چھپا کر لوگوں کے سامنے آپکو معتبر کیا ہوا ہے شکر ادا کیا کرو۔"*🍁🌸
Alhamdulilah 🙏🙏

Beautiful Structures image
A  : ...♥️♥️♥️ - 
A-S-Malik
 

*آج رمضان المبارک کے آخری اور اہم ترین عشرے کی دوسری طاق رات ہے...!🌹⁦♥️⁩🌹*
*اپنے آپ کو آج کی رات بیدار ہو کر عبادات میں گزارنے کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار کریں، مغرب تک اپنے سارے کام سمیٹ لیں اور مغرب کے بعد سے لے کر فجر تک خود کو عبادات (ذکر و اذکار، دعائیں، قیام، تلاوتِ قرآن مجید وغیرہ) میں مصروف رکھیں، حائضہ خواتین بھی سارے اذکار کر سکتی ہیں اور موبائل سے قرآن مجید بھی پڑھ سکتی ہیں اگر ڈائریکٹ قرآن (مصحف) سے تلاوت کرنی ہو تو وہ گلوز پہن کر کر سکتی ہیں...!*
*لیلتہ القدر کی مسنون دعا کو کثرت سے پڑھتے رہنا ہے ان شاء اللّٰہ. یہ دونوں دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں*
•✰ *اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنّی.* (ترمذی)
•✰ *اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنّی.* (ابنِ ماجہ)

A-S-Malik
 

جب ہم ٹُھکرائے جاتے ہیں
رُلائے جاتے ہیں
جب دل بے چین ہوتا ہے
جب سانس تنگ ہونے لگتی ہے
جب روح پر وحشت کا بسیرا ہونے لگتا ہے
جب ہر کسی کی اصلیت واضح ہوتی ہے
جب کچھ نظر نہیں آتا
تب ہی تو ہم بھٹکے ہوؤں کو رَب نظر آتا ہے
تب ہی احساس ہوتا ہے
اس رب کے سِوا ہمارا ہے کون ہے..

Islamic Quotes image
A  : BASHAK ♥️♥️♥️ - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : ...♥️♥️♥️ - 
Islamic Quotes image
A  : ...♥️♥️♥️ -