انڈیا اک چالاک ملک ہے.نماز کی اجازت اور پولیس کا مسلمانوں سے معافی مانگنا سب دکھاوا ہے .اب چونکہ مسلمانوں پر ظلم کی وجہ سے ان پر FATF کی تلوار لٹک رہی ہے..دوسرا انہیں ڈر ہے کہ مسلمان بھی سکھوں کی طرح کھڑے ہو گئے تو اس ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ..اگر اتنا ہی مسلمانوں کا نکو احساس ہے تو آنڈین مسلمانوں پر نفذ کیا گیا متنازعہ قانون ہٹائیں..اور کشمیر سے کرفیو ختم کریں..اور ہم پاکستانی بھولی عوام انکے جھانسے میں آکر ویڈیوز دھڑا دھڑ شئیر کر رہے ییں..ہندو بنیا کو کون نہیں جانتا...جب انکا مقصد پورا ہو گا تو یہی مسلمان کٹنے کے لیئے تیار ہونگے..