🌹🌹 🌹 🌹 🌹 🌹🌹
بسم الله الرحمن الرحيم
مؤرخ لکھے گا
1442 ھجری میں
ایک ایسی قوم بھی تھی
جو سحری کے انتظار میں
پوری رات جاگتی تھی
اور افطاری کے انتظار میں
سارا دن سوتی تھی
🌹🌹 🌹 🌹 🌹 🌹🌹
🌹زندگی بہت ہی مختصر ہے، اپنے وقت کی حفاظت کیجئے، جتنی نیکیاں کما سکیں کمالیں ، کیونکہ موت کا فرشتہ ایک لمحہ کی بھی مہلت نہیـــں دیتا ہے، اپنے گناہوں پر اللّٰـــــہ سے سچی توبہ کریں، اور توبہ کی امید پر کوئی گناہ مت کیجئے، پتہ نہیـــں کون سی گھڑی آخری ہے۔
🛑وبا کی وجہ سے بھی سب کچھ غیر یقینی ہو گیا ہے.....
خود کو ہر وقت اللہ سے ملاقات کے لئے تیار رکھیں..... *سچے دل سے معافی مانگیں اور اپنے آخرت کے گھر کی فکر بھی کیجئے*


















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain