Islamic Quotes A-S-Malik : یہ وہ دل ہے جو کسی نہ کسی وجہ سے رب سے خائف رہتاہے۔ اس دل میں شکوے ہیں، اس... MORE▼دل میں سوال ہیں، اس دل کی بے چینی کی کئی وجوہات ہیں اور وہ سب وجوہات رب کی طرف دیکھتی ہیں کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا۔ میں ہی اس تکلیف سے کیوں گزر رہی ہوں۔ مجھے سکون کیوں نہیں۔ یہ جو دل ہے، یہ جس بھی حال میں ہے، جب یہ اپنے رب سے راضی ہو جاتاہے، ہر فیصلے، ہر صورتحال، ہر طرح کے حالات میں تو یہ جان جائیں کہ اسے بنانے والا آپ سے راضی ہے۔ *𝙱𝚎𝚂𝚃 𝚘𝙵 𝚒𝚂𝙻𝚊𝙼❤️* - 61 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT