دلوں کی سختی کی وجہ اللہ کے حکم کی نافرمانی ہوتی ہے۔ اور بار بار نافرمانی، جب انسان ایک بار نافرمانی کرتا ہے تو پریشانی ہوتی ہے۔ جب دو بار، تین بار، چار بار کرتا ہے تو وہ پریشانی ختم ہو جاتی ہے۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ انسان کے اندر سے گناہ کے گناہ ہونے کا احساس مٹ جاتا ہے اور پھر دل مریض ہو جاتا ہے اور جب دل مریض ہو جاۓ تو انسان کو ہدایت نہیں ملتی۔ اور پھر لاکھ کوٸ سمجھاۓ، قرآن کی بڑی بڑی آیات اس کو بتاۓ، قرآن اس کے حلق سے اس کے دل میں نہیں جاتا اور اس کا عمل تبدیل نہیں ہوتا۔🥀
ڈبے میں ڈبہ ڈبہ میں کیک قسمے موت نہیں پیندی 🙈🤣 تو کمنٹ کر کے تاں ویکھ 🙄🔥 Zalim followers kr deta karo cmt ja mot pa gi ta v khar ha😝😝😅😅😅🤭 Ashi Malik 😅😅😅
یقین ہی کامیابی ہے، اور یہ کہ مصائب ہوں یا مسائل، جلد ہی طوفان چھٹ جائے گا، اور روشن دن نکل آئے گا۔ اصل مصیبت تو یہ ہے کہ انسان مشکلات کا شکار بھی ہو اور وہ اپنے رب پر یقین بھی چھوڑ دے۔ یہی اصل ناکامی ہے۔😊
وقت نہیں رُکتا،،، لیکن کہیں نہ کہیں ہم رُک جاتے ہیں ۔ ہمیں پتہ نہیں چلتا کہ کب لمحے ہمیں قید کر لیتے ہیں، کوئی سرگوشی، کوئی مہک، کوئی قہقہہ، کوئی آنسو، کوئی سنّاٹا،،، تمام عمر کے لیے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے ۔۔۔ پُرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا یقیناً اِک مشکل امر ہے،،،تب ہی تو ہم تھک ہار کے بیٹھ جاتے ہیں ، اور زندگی مُسکراتی ہوئی پاس سے گُزر جاتی ہے 🙂🙂