میں نے دیکھ لیا اور پرکھ لیا سب انجانی باتوں کو سب جان پہچان کے لوگوں کو کچھ اپنوں کو انجانوں کو کچھ راز کسی نے خود کھولے کچھ راز کسی کے فاش ہوئے یوں رفتہ رفتہ بھید کھلے اور ابر دل بھی صاف ہوئے کچھ لوگ گھٹا بن کر برسے اور جینے کی امید بنے پھر میں نے وفا کے پھول چنے اور ان کو سینچا وعدوں سے کچھ نام نہاد ارادوں سے میں نے رب کو ہم راز کیا اور اس نے بیڑا پار کیا اس راہ سفر کی سختیوں میں بہت پتھر ہم پر آئے ہیں پر اب اس دل میں راحت ہے اب ہیرے ہاتھ میں آئے ہیں❤❤ Ashi Malik 💕💕
زندگی بہت مختصر ہے پلیز اپنے وقت کی حفاظت کیجیے جتنی نیکیاں کما سکیں کما لیں کیونکہ موت کا فرشتہ ایک لمحہ کی بھی مہلت نہیں دیتا اپنے گناہوں پر اللہ سے سچی اور پکی توبہ کریں اور توبہ کی امیدپر کوئی گناہ مت کیجیے معلوم نہیں کونسی گھڑی آخری ہو بغض عداوت حسد سب چھوڑ دیجیے لوگوں کی بجائے اپنا احتساب کیجیے کیونکہ سب کو اپنا حساب دینا ہے.... اپنے حساب اپنی قبر کی فکر کیجئے Hm hr wkt Allah ko bhul ka jo dil ma ata ha krty han jasy mot ni ane or is bat ko janty hovy b ka hamare agle sans ka b bhrosa ni Allah mujh smmat sb ko sachi Toba ke tofek da Ameen💕🙏 Ashi Malik
دکھ اور بے سکونی اسی وقت تک باقی رہتے ہیں جب تک کہ گناہ باقی رہے ۔۔۔۔! گناہ چھوڑتے ہی دکھ دور ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔! کیونکہ دکھ کا سبب ہی باقی نہیں رہتا ۔۔۔! اللہ تعالیٰ قرآن میں ان لوگوں کے لیے جو گناہوں کو چھوڑ کر نیکی کی طرف رجوع کرتے ہیں ارشاد فرماتے ہیں ؛ ترجمہ ؛ " اللہ نیک لوگوں کو ہر الجھن سے کامیاب بنا کر نکالتا ہے انہیں نہ کوئی دکھ ستا سکتا ہے اور نہ پریشانی۔"الزمر۔61) گناہوں کو چھوڑ دیں یقیناً ہماری تمام مشکلات اور تکالیف کا خاتمہ ہو جائے گا۔۔۔! ** 💕Ashi Malik 😊😇