انسان کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو جائے لیکن اپنے پسندیدہ شخص کے لئے جذبات بچوں والے ہی رکھتا ہے
ہمیں بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
ہر دل میں خدا بستا ہے یہی سوچ کر چپ ہوں
ادائیں نہ دیکھایا کر کچھ لحاظ بھی کیا کر
کمزور دل والا ہوں کچھ تو خیال کیا کر

Good Evening
Quetta Gladiators 
ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے
Aj Ka Match Kon Jeete Ga😋😋
Islam Abad United Ya Quetta Gladiators 🤓
ایک شادی کے موقعے پر دلہا دلہن کی مانگ بھر رہا تھا
ایک دوست نے دوسرے دوست سے کہا
یار اس رسم کو الٹا ہونا چاہئے یعنی دلہن دولہا کی مانگ بھرے
دوسرا دوست
اگر ایسا ہوا تو دنیا بھر کے گنجے کنوارے ہی رہ جائیں گے😂
بابا جی کہتے ہیں عشق ہو یا خارش کرنے میں مزہ آتا ہے
کیسے بتاؤں میں میرے لئے تم کون ہو
تم پریت ہو تم سنگیت ہو
تم جیون کی منمیت
کیسے بتاؤں میں میرے لئے تم کون ہو
آنکھیں تھیں جو کہہ گئیں سب کچھ
لفظ ہوتے تو مکر گئے ہوتے
Good Night
محبت سے بھر پور تیرے سنگ جو گزرے
میں ہر اس لمحے کے صدقے جاناں
ہم لٹا دیں گے ساری چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے
ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر
کسی اور کو اس میں شریک نہیں کرو گے
ایک مرد کی محبت تب تک سچی نہیں ہو سکتی جب تک وہ دوسری عورت کے احترام میں اپنی نظریں نیچے نہ کر لے
تم سے گلے مل کر جاناں بس ایک بات بتانی ہے
تیرے سینے میں جو دل دھڑکتا ہے وہ میری نشانی ہے
12:30 ho gaye or neend ghaib h🙄🙄
Ye neend tab aygi jab subh ka Azaan ho jai
Ye😴😴😫
آپ کس شہر سے آن لائن ہے 😋😋
میں تو گاؤں سے ہوں 😂
HBL
PSL
Feeling sleepy 😴😴😴
Good Night 😝😜😏
Rabb Rakha
Haaree haaree Haaree
Hum To Aj aik Or Haaree
Peshawar Zalmi😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain