ہر کسی کے دل میں بستے ہو
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو...😝
Jb ap sad hute ha 😔😔😔😔
To kia krte ha
Batao plz🙏🙏
کس کس کے واٹس ایپ سے وائس میسج اور تصویر سینڈ نہیں ہو رہی۔؟
چیک کرکے بتائیں۔۔🤔
میں اس وقت ریڈیو پر فلم دیکھ رہا ہوں
آپ کیا کر رہے ہیں--؟😂
وقت میرا بھی بدلے گا 😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے..😂😍😍😂
👌👌😝🙌
ہم بھی شوقین پینے کے ہیں😋😏
مگر جب بھی پیتے ہیں چائے پیتے ہیں😜😍😂
یو نو حلال نشہ🙈🙈😂😂✌🏻
Follow to follow
چاۓ ☕ ہو یا میری باتیں 🙈
مٹھاس دونوں میں ہی ہے 😂😂
آے ہاۓ 🙄🙄😂
سردی جی رحم کرو____😬😬
حال وی کوئی نہیں
تے نال وی کوئی نہیں😬😁
اچھا کوئی ایسی لڑکی بھی ہے جو کپڑے نہ دھو رہی ہو😄😄😄
!!___بُرا نہیں ہوں صاحب___!!
!!___بس آپ کو اچھا نہیں لگتا___!
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں
جیسے یوٹیوب پر پانچ سیکنڈ کا ایڈ 😂😂😂🤭🙈
بیوی: میں دو گھنٹے کے لیۓ باہر
جا رہی. آپکو کچھ چاہیۓ... ؟؟
شوہر : نہیں, بس یہی کافی ہے.
😆😂😂😂😂
کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈
استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀
🙃🤪😁😁😁😂😁
غصہ تب آتا ہے
جب پانچ بچوں کی ماں کہتی ہے
زندگی میں سب کچھ ملا
سچا پیار نہیں ملا!!!!.!!!!!
🤭🤭😱😱😨🤫🤫🤭
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
پتا ہے صبر کیا ہے 🙂🙂
جو میں موبائل کو چارجنگ پر لگا کے کر تا ہو 😂😑😐
جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣🤣🤣✌🏻
بڑےظالم ہیں تیرے شہر کے لوگ.l,
اپنے گھر کے سامنے اتنا بڑا کتا باندھ کے کہتے ھیں کہ. ...
عشق دی گلی وچوں کوئ کوئ لنگھدا...😊☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain