"''سوکھے #ہونٹوں سے ہی ہوتی ہے #میٹھی باتیں ۔۔۔
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
#پیاس بجھ جائے تو پھر #لہجے بھی #بدل جاتے ہیں ,
مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کر رکھنا ____ تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گئے 🙁😓
Dill naram dimag garam
Baqi sub allah ka karam
SaaLa dil hai ke Traffic signal
Har koi thOr ke chAla jata hai....🤔
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے
اس نے چائے دے کر........ سارا حساب بگاڑ دیا🥰
😂😂
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
سارے وہم تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 🥀
ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔💔
اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں میں اپنی یاد کے پہرے بیٹھا گیا
#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥