کسی بھی فلم کا نام لکھیں
اور پیچھے لکھیں کمبل میں 😂
#جیسے 👈 ٹائیگر زندہ ہے کمبل میں 😝😝😝دیکھتے ہیں کس کا زیادہ Funny ہے..
سب سے پہلے آپ صبح کیا کرتے ہیں🤔
1۔برش😁
2۔چائے☕
3۔موبائل۔📱😋
تین آپشن میں سے کیا لینگے
1# محبت🧡؟
#2ایک ملین ڈالر😍؟
#3پوری دنیا کی سیر🌎؟
گاڑیوں کے پیچھے لکھے گئے جملے لکھیں 😁😂
Mine:👇
سانوعلم اے دنیا #فلم اے😂😂
Start 🙈
جملہ مکمل کریں..😌
آئے ہو میری زندگی میں
تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بن کے
Jawab funny ho.😂😁😍
آج کا سوال ۔۔۔۔۔
😒
آپ کہ گھر کے سامنے
کس کا گھر ہے 😛🙊
محبت♡ کیا ہے؟؟
ذہن میں آنے والا پہلا جملہ لکھیں💕
آج کا سوال 🤔
سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے ؟😁😋
جواب فنی ہونا چاہیے 😂😂👌
ایک نکا سا سوال 😜
آپ سوتے ہوئےاپنا موبائل کہاں رکھتے ہیں؟؟؟😳🙈😝🤣🤔
❤😍😘❤😍😘❤
Hy friends
😍😘💕😍😘💕😍😘
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے😍❤
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں🙂🖤🔥
Ameen
Happy new year 2020✨ all friends