Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

A-tanha
 

💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو،💗
💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،💗
💗

Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
A-tanha
 

پتہ ہے اس کے آخری الفاظ کیا تھے😢
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت😢

A-tanha
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔

A-tanha
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

A-tanha
 

آسانی سے کوئی مل جاے تو اسے قسمت کہتے ہیں❤
سولی پر چڑھ کر بھی جو نہ ملے اسے محبت کہتے ہیں💔💔💯

A-tanha
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔💯

A-tanha
 

میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں
😔💔

A-tanha
 

بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں 😭😭

A-tanha
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤

A-tanha
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
جناب
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔

A-tanha
 

*ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ
*ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻝ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ💔🥀

A-tanha
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے........
💔

A-tanha
 

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔

A-tanha
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

A-tanha
 

*کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا*
*دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے*
*جون ایلیا*