نیند تو _____ درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
ان کی آغوش میں سر ہو، یہ ضروری تو نہیں!!
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا..
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں۔۔ ❤
✍۔۔۔دیوانگی
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔
Pyar kya hai 🤔
#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤