Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

A-tanha
 

سنو لڑکیوں نہ آپ کو اتغرل ملنا
اور نہ ہمیں حلمیہ
آو آپس میں مک مکا کر لیں😁😜
#ع ل ی ✌

Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
A-tanha
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے 💕🌹
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا🌹💕
࿐❥*•••💕

A-tanha
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔

A-tanha
 

ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے، اس دنیا سے۔۔۔❣❣
نہ سیکھ سکے تو بس، کسی کو بھول جانا۔۔۔❣❣

Social media post
A  : دل کو تیری یاد سے ___ تسکین مِل رھی ھے چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک - 
A-tanha
 

کچھ لوگ اس وقت دل توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔جب ہم ان کے پیار"، کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں💔💔😢

A-tanha
 

*وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے۔💔*
*اس سے آگے کی داستاں ہوں میں۔❤*

A-tanha
 

کوئی سمجھے تو ........ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے ......... گناہ کبیرہ نہیں.💔💔👉👉🔥

A-tanha
 

تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓

A-tanha
 

♡ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے♡
♡دیکھ زکر تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے♡

A-tanha
 

آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂

Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha -