دن میں سات آٹھ دفعہ بے عزتی ہوتی ہے😥مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا😜😝😛
سچ سچ بتانا🙂
کیا آپ کا
موبائل ٹوٹی سکرین والا ہے🙄🤔
آج کی سچی بات 😌😌
بعض لوگ پوسٹ پڑھیں یا نہ پڑھیں۔۔۔۔کمینٹ ضرور پڑھتے ہیں 😅
کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نئی چل رہی
نا جانے کونسا ايسا رشتہ چھوپا ھے ھمارے درميان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😍😍
ھزاروں اپنے ھيں پر ياد پھر بھی تم ھی آتے ھو۔۔۔۔۔۔۔☺☺
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئ😔مجھے لے جانا بھول گئ😂😥
😞👊
میں وہ ہوں جس کے آن لائن یا آف لائن ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔🙁☺😆
good night friends 😴😴
وفا دار اور تم ۔۔۔۔۔؟؟ خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم ۔۔۔؟؟ الزام بھی اچھا ہے.!___😌
آج کل کے بچے جو فرمائش کرتے ہیں فوراً پوری کی جاتی ہے 😝
ایک ہمارا بچپن پانچ روپے کے لیے ایک گھنٹے زمین پے نانگن ڈانس کرنی پڑتی 🤣
سنو جاناں
جٸیں گے تو ساتھ جٸیں گے اور مرنا ہوا تو تم مر جانا
مجھے زرا کام ہے😜😂😁
اتنے لوگ میرے فین ہیں
پر مجھے ہوا کیوں نہیں آتی
🙄😳🙄
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂
تمہارا ایک چھوٹا سا کمنٹ 😜😜
ہماری دوستی کروا سکتا ہے🙈🥀☺️😍😜😂
بہت کمال کی پوسٹ لے کر آرہا تھا🙈
راستے میں شاپر پھٹ گیا سب تتر بتر ہوگیا 🙄
اگر میں آپ کا دل چرا لوں 🙈
تو کتنے سال سزا ہوگی 🥺😝
او سنگل لوگو کب تک اکیلے مرو گے 😅
مجھے بھى جانوں مل گئ ہے
🙈
سنو😌
-پوسٹ پر نہیں آؤ گے
تو جان پہچان کیسے ہوگی 🤨🤔❤😐🤣🤣
لڑکیاں
انبوکس آنے سے
ایسے ڈرتی جیسے میں نے بعد میں اندر سے کنڈی لگا 😂لینی 😂😂ہو 😒😉
💕مُجھ کو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں
تُم میرے ساتھ کُچھ نیا 😜کرنا.💕.. 😊🙈
اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain