Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

A-tanha
 

ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے😔💔💔

A-tanha
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

A-tanha
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

A-tanha
 

برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔

A-tanha
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞

A-tanha
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگنے لگ جاتے ہیں 😍😍😉😉
جیسے آپ سب کو میں 😚😊🤗

A-tanha
 

اور پھر محبّت کی آخری
منزل بلاک لسٹ ہے😛😛

Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
A-tanha
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ
😢 😢 💔 💔

A-tanha
 

لڑکی فوجی سے : یہ گن کیسے چلتی ہے؟
فوجی : جیسے آپ کی زبان چلتی ہے 😂

A-tanha
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے.کچھ اندھیروں میں تھے 🖤

Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔
A  : اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥 بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔 - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  : Post by A-Tanha - 
Social media post
A  🔥 : Post by A-Tanha -