سنو تم میری نمبر لے لو اور مجھے😒🙏
سحری کے وقت اٹھا دیا کرنا ثواب هو گا ؟😂😒
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔
مِلا تھا کوئی اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا....!! 💔