تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔
بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓
ھم اور ان کے لیے اھم
واہ رے دل تیرے وھم
😒😒🙁🙁