جب ایک بجلی کی تار کو دوسرے بجلی کے تار سے
پیار ہو جائے تو اسے "کرنٹ افئیر" کہتے ہیں😂😂
فارغ بیٹھا تھا سوچا اپ لوگوں کو بتا دو🙈🙈😝😝
ﭼﻞ ﻏﺎﻟﺐ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﺘﮯ
ﮨﯿﮟ😒😒
ﯾﮩﺎﮞ ﺳﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻧﻮ
ﮨﯿﮟ😕😕😕
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
کیسے لوگ رہتے ہیں تیرے شہر میں ساقی!
ایک سے وفا نہیں کرتے دوسرے سے دل💜 لگا لیتے ہیں
💘🌷 آتش عشق 🌷💘
کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*