دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..🕵️♀️💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔
جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر
❤❤-دل پھر ان سے کبھی بھرا نہیں کرتا