پتہ نہیں لوگ کیسے6,7 گھنٹے چیٹ کرلیتے ہیں😒😒
میں تو 2 منٹ میں
I Love you
بول کے بلاک ہوجاتا ہوں🙄🙄😂😁😁
آگر آنکھوں👁 کا نام ٹینڈا ہوتا 😳
تو گانے کیسے ہوتے 😉
دیکھا ہے پہلی بار ساجن کے ٹینڈوں میں پیار
Lets try🙉
سنو کبھی آؤ نہ واٹس اپ پر
بہت اچھےسٹیٹس لگاتا ہوں🤭🙈
کیا تمارا دل نہیں چاہتا
😂 ..⚘⚘.. 😂
کہ تمہیں میرا میسج آئے
جس لڑکی نے آج بلیک سوٹ پہنا ہے 😍😍
اُسے میری طرف سے
I Love You 🙈♥️🙈🙈🙈
😜😜😜😜
ابهى ابهى ريڈيو میں ایک ويڈيو ديکھ کر
*میرے کانوں میں آنسو آ گئے*
😑😑😑😕
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا؟؟💔
وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا؟؟؟؟۔۔۔😐