Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

A-tanha
 

آو دیر تک کریں
باتیں پیار کی

سو جانا ٹھہر کے
کل چھٹی ھے اتوار کی☺☺😊

A  🔥 : 😁..سمجھدار لوگ آںٔیں زرا - 
A  : Samjh gahe na 😒😒 - 
A-tanha
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂

A-tanha
 

آنٹی کہنے کے جرم میں😏😏😏
مجھے بلاک کر دیا😮
45
سال کی بچی نے
😂😂😂😂

A  : وهاں تک تو ساتھ چلو جهاں تک ساتھ ممکن هے یارا😔 جهاں حلات بدلیں گے وهاں تم - 
A-tanha
 

تم مجھے سخت سردی میں
گرم چائے سے زیادہ عزیز ہو❣

A  : چائے مجھے اس طرح اچھی لگتی ہیں ☕ جس طرح لڑکوں کو اپنی (جی ایف) کی سہیلی 🙄😏 - 
A  : ایک کپ چاۓ اور کچھ باتیں گر تیرے شہر میں ہم آ ۓ تو ❤ - 
A  : یہ تم سے کہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہم ابھی تم پر لٹانے کو ہماری جان - 
A  : بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!! کہ اپنی جــــگہ ہر - 
A-tanha
 

خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍

A-tanha
 

*مرد بڑی پیاری چیز ہے😍*
*کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے*😒😁👏👏

A-tanha
 

بڑی_خواہش_تھی_صنم_کو
بے__نقاب___دیکھنے___کی
ڈوپٹہ__جو__گرا__کمبخت
زلفیں___دیوار__بن__گئیں

A-tanha
 

ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖

A-tanha
 

Good night 😴😴😴

A-tanha
 

آج دل بہت اداس ہے 😭😭

A-tanha
 

AJ DUA KRO MAIN MAR JAO💔💔😭😭

A-tanha
 

ﺁﭖ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ مگر،
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁپ...💔

A-tanha
 

Kya hora he friends