Damadam.pk
A-tanha's posts | Damadam

A-tanha's posts:

A  : "Beshak" - 
A  : Jumma Mubarak ho all friends - 
A-tanha
 

لبوں کو پڑ گئی عادت لبوں کی💋🔥💋.!!!
بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا ...!!!
🔥❤

A-tanha
 

میں سب کا دل رکھتا ہوں!
پر سنو! میں بھی اک دل رکھتا ہوں❤❤

A-tanha
 

Good night 😞😴😴

A-tanha
 

Kya hora he friends

A-tanha
 

Good morning

A-tanha
 

کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔

A-tanha
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

A-tanha
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے.....

A-tanha
 

```ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔
"مت جاؤ چھوڑ کر!😢 خدا کے لیے"👏```

A-tanha
 

♥مجھے کیسے یقیں آئے، محبت تم بھی کرتے ہو ؟؟؟؟؟♥
♥تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے ہمیشہ خوش ہی دیکھا !! ♥

A-tanha
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔

A-tanha
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

A-tanha
 

آپ کا بچپن کہاں
گزرا
=1 گاؤں میں😒
2= شہر میں😎

A-tanha
 

Good night 😴😴

A-tanha
 

جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی😂😂😅😅😅😊😊😊

A-tanha
 

" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
🤔🤔🤔🤔

A-tanha
 

کہنے لگی بہت ہنستے ہو جی
میں نے کہا کنوارا ہوں نا جی ❤😂😘🤓😜

A-tanha
 

میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜