کچھ لوگ ہماری امیدوں پر ایسے پانی پھیرتے ہیں😏
جیسے کوٸی گنجا سر دھونےکے بعد کنگھی پھیرتا ہے😂😂😂😜😜😒
Good morning ☕☕
Good night 😴😴😴
واہ گوگل 👀---- تیرے سرچ کے 🙈---صدقے
معصوم لکھا تو میری
I'd نکل آئی🤣
چاند تاروں کی باتیں ہوئی پرانی
میں تمہارے لیے ایک آٹے کی بوری لا سکتا ہوں 😉😂
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
شُنو!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"🥺
توت جاتا ہے💔
اِنہی دِنوں وہ میرے ساتھ چائے پیتا تھا 💔
کہیں سے کاش میرا پچھلا سال آ جائے 😥
#تماشہ خوب ہو گا..❤
#بس زرا وقت آنے دو.!✌😍
تمہاری #یاد سے اچھی
تو
#بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے #پوچھ لیتی ہے میں آٶں
بچپن میں کس کس کو یہ لگتا تھا کہ چاند ہمارے ساتھ ساتھ چل رہا ہے...؟ ✋😂
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
محکمہ موسمیات☻
جب انـــسان اندر سے مــــر جاتا ہے تو وہ
حد سے زیادہ خــــوش اخــــــلاق ہو جاتا ہے🤔
تین لفظوں کا عشق رہنے دیجئے😌🙉❤️
چار لفظوں کا نکاح کیجئے💕💯🔥