آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے والد مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ خصوصاً میرے والد صاحب اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ❤️
تم ثروت کو پڑھتی ہو کتنی اچھی لڑکی ہو بات نہیں سنتی ہو کیوں غزلیں بھی تو سنتی ہو کیا رشتہ ہے شاموں سے سورج کی کیا لگتی ہو لوگ نہیں ڈرتے رب سے تم لوگوں سے ڈرتی ہو
سخت بزدل ہیں کہ جو عشق میں تھک جاتے ہیں میں تو ہاں تم سے بچھڑ کر بھی تمھارا رہوں گا سانس بن جاوں گا ہر گھٹتے ہوئے سینے کی ہر دُکھے دل کے لئے ایک سہارا رہوں گا
لوگ پاگل کیسے ہوجاتے ہیں دیکھو! ایسے ہوجاتے ہیں خوابوں کا دھندا کرتی ہو۔۔؟؟ کتنے پیسے ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؟ آب دنیا جیسا ہونا بڑا مشکل ہے تیرے جیسے ہوجاتے ہیں اور میرے سب کام خدا کرتا ہے تیرے ویسے ہوجاتے ہیں
چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھ جانتا ہوں میں جانتا ہوں وہ غصے میں کس حد تک جا سکتی ہے اپنی زبان پہ قابو رکھو میں اس کو پہچانتا ہوں
سخت بزدل ہیں کہ جو عشق میں تھک جاتے ہیں میں تو ہاں تم سے بچھڑ کر بھی تمھارا رہوں گا سانس بن جاوں گا ہر گھٹتے ہوئے سینے کی ہر دُکھے دل کے لئے ایک سہارا رہوں گا
تیرے حسن پہ مرتے ہیں بہت سے ہوں گے پر تیرے دل کا طلبگار کوئی اور ہے ناں تُو میرے اشک نہ دیکھ، اور فقط اتنا بتا میں نہیں ہوں تیرا دلدار کوئی اور ہے ناں اس لئیے بھی تجھے دنیا سے الگ چاہتا ہوں تُو کوئی اور ہے، سنسار کوئی اور ہے ناں