Damadam.pk
A.D.LOVE's posts | Damadam

A.D.LOVE's posts:

A.D.LOVE
 

ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا

A.D.LOVE
 

اک زمانہ ہو گیا اسے بچھڑے ہوئے
مگر آج بھی وہ راہ چلتے لوگوں میں دکھتا ہے

A.D.LOVE
 

تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا
تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا

A.D.LOVE
 

اب کہتا ہے بھول جاؤں اسے
ہائے! جب حفظ ہو گیا وہ مجھے

A.D.LOVE
 

تجھ سے اچھی تو تیری یادیں ہیں
جو مجھے چھوڑ کر نہیں جاتیں

A.D.LOVE
 

ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لئے تیرے بغیر

A.D.LOVE
 

عجیب پہچان چھوڑ کر گئے ہو اے دلبر
محفل جتنی بھی پیاری ہو تیری یاد رولا دیتی ہے

A.D.LOVE
 

ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں😭😭۔

A.D.LOVE
 

تیری یاد ہی کا احترام ہے ورنہ کسی روز روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو

A.D.LOVE
 

گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میں
تو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ

A.D.LOVE
 

کیا واقعی میں اتنی عام سی ہوں؟😔۔
کہ مجهے کهو کر وہ شخص پچهتایا بهی نہیں💔🙂۔

A.D.LOVE
 

اپنے مطابق ڈھال کر مجھ کو
میری رسیاں چھوڑ دیں اس نے🙂💔۔

A.D.LOVE
 

سرِ محفل تو ہنستے ہیں تنہائی میں روتے ہیں
یہ اہلِ محبت دنیا والوں کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں🙂💔۔