آپ مغرب کی لڑکی نہیں۔۔۔ بلکہ ۔۔۔اسلام کی شہزادی ہو۔۔۔۔ حجاب اور عبایا آپکی پہچان کو چھپاتے نہیں بلکہ ظاہر کرتے ہیں کہ آپ ایک اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھنے والی با حیا باعزت اور باشعور لڑکی ہو۔۔۔۔💖💝💞 یا ایھا النبی قل لازواجک وبناتک ونسا المومنین یدنیں علیھن من جلابیبھن ذالک ادنی ایں یعرفن فلا یوذین۔۔۔۔۔ اے نبی اپنی بیویوں بیٹیوں اور تمام مومن عورتوں سے کہہ دیجیئے اپنے اوپر چادریں اوڑھ لیا کریں یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ پہچانی جائیں اور ایذا دی جائیں ۔۔۔۔ القرآن جب اللہ تعالٰی یہ بتا رہے ہیں کہ اپنا آپ ظاہر کرنے سے تمہیں اںذا پہنچائی جائے گی تو اے عورت تو کیوں یورپ کو اپناتے ہوئے رب کے قوانین کو پیچھے کر گئی۔۔۔۔ اور اس میں ( قرآن میں) نشانیاں ہیں مگر عقل والوں کیلئے۔۔۔۔ القرآن اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 💞
چند یار جھڑیاں نو ، آ مل کے صحابہ دی تعریف کر💖💖 ۔۔اونا واسطے لفظوں نو وضو کرا کے۔۔۔دل اونا لیے مسیت کریے۔۔۔۔ جنا نے تن من نبی تو وار دتا۔۔۔۔💖💞 آ اسی وی انا دے نال پریت کریے۔۔۔۔💖💞 لا تسبو اصحابی 💖💞💝💕
دنیا کے عظیم ترین والدین ہوتے ہیں وہ لوگ جو اپنی اولاد خصوصاً بیٹیوں کو وقت سے پہلے وقت کے بارے میں آگاہ کر دیتے ہیں اور حالات سے لڑنے کا حوصلہ پیدا کرتے ہیں یقیں جانیے یہ عظیم والدین ہمارے ہی والدین ہیں جو مڈل کلاس سے ہوتے ہیں اگر یہی اپر کلاس ہوتے تو ہم اس عظیم نعمت سے محروم ہوتے لہذا اس عظیم نعمت خداوندی پر فخر کیجئے اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ شکر ادا کیجیئے ♣️💞💕😎💝😎